افغانستان،خواتین اینکرز کے لیے حجاب کے حکم پر مرد اینکرز انوکھاکااحتجاج

کابل:‏افغانستان میں مرد ٹیلی ویژن اینکرز نے چہرہ چھپا کر طالبان کے نئے حکم نامے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ طلوع نیوز کے مرد ٹی وی اینکرز نے فیس ماسک سے چہرہ چھپا کر پروگرام کیا۔ طالبان نے حال ہی میں تمام ٹی وی چینلز کی خواتین نیوز اینکرزکو نشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کا حکم جاری کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں