کردگاپ سے لاپتہ 3 نوجوان منظر عام پر آگئے
کردگاپ (انتخاب نیوز)چار ماہ پہلے لاپتہ ہونے والے ہارون ولید ولد حاجی نثاراحمد سرپرہ، سدیس احمد ولد حاجی نثاراحمد سرپرہ، محمد عاقب ولدحاجی نوراللہ سرپرہ منظر عام پر آگئے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ تینوں نوجوان ابھی خاران پولیس جیل کسٹڈی میں ہیں۔
Load/Hide Comments


