اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے گن مینوں کی جوائنٹ روڈ پر فائرنگ، متعدد ہوٹل اور دکانیں سیل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی فاروق عبداللہ کے گن مینوں کی جوائنٹ روڈ پر ہوائی فائرنگ جوائنٹ روڈ کوئٹہ پر پولٹری شاپس دودھ کی دکانیں اور مختلف ہوٹل بضد اسسٹنٹ کمشنر نے سیل کر دیئے جس پرجوائنٹ روڈ اہل علاقہ اور تمام دکانداروں نے احتجاجا روڈ کو قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں