تمپ،نامعلوم مسلح افراد نے بلڈوز کو آگ لگادی

تمپ(نمائندہ انتخاب) شاہاپ وکائی روڈ پر کام کرنے والے بلڈوزر کو نامعلوم مسلح افراد نے آگ لگا دی جس سے بلڈوزر جل کر خاکستر ہوگیا، شاہاپ روڈ پر کام کرنے والے بلڈوزر کو عوام نے اپنی مدد آپ روڈ کی مرمت کیلئے لگایا تھا،شاہاپ روڈ عبدوئی بارڈر پر تیل برادر گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں