پیٹرول کی قیمت میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جماعت اسلامی نے اتوار کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ بھی تحریک انصاف کی طرح آئی ایم ایف سے ہدایت لے رہی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ عمران خان، نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری اپنے اثاثے فروخت کردیں تو ملک کاقرض اترجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں