جعلی ووٹ حکومتی جماعت کے کارکن کی جیب سے برآمد ہوئے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) نے خدرانی و کلی اسپانی پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ پیپر کی بک غائب ہونے کا الزام عائد کردیا۔ پی کے میپ کا کہنا تھا کہ وارڈ نمبر 5 پر پولنگ شروع ہونے سے قبل ہی بیلٹ پیپر کی ایک بک غائب تھی۔
پشتونخوا میپ کا کہنا تھا کہ جعلی ووٹ حکومتی جماعت کے کارکن کی جیب سے برآمد ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں