حق دو تحریک نے گوادر کی 27 نشستوں پر میدان مار لیا
گوادر (انتخاب نیوز) حق دو تحریک نے گوادر کی 27 نشستوں پر میدان مار لیا ہے۔ مخالف چار جماعتی اتحاد کو صرف چار نشستیں ملی ہیں۔غیر حتمی نتائج کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق گوادر شہر میں 27 نشستوں پر حق دو تحریق جبکہ 4 پے قوم پرستوں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
Load/Hide Comments


