ایلس ویلز ریٹائرڈ،جنوبی ایشیا کیلئے تھامس ایل نئے امریکی سفیر نامزد


واشنگٹن:جنوبی ایشیا کے لیے اعلی امریکی سفیر ایلس ویلز کی 22مئی کو ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری تھامس ایل وجدا امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں اس خطے کے امور دیکھیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے اس بڑی تبدیلی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایلس ویلز کے منصفانہ تجاویز، جنوبی و وسطی ایشیا میں تعلقات بنانے اور چیلنجز سے نمٹنے کو یاد کروں گا
Load/Hide Comments