لسبیلہ قومی شاہراہ زیروپوائنٹ کے قریب پولیس قیدی وین کوحادثہ 6افرادزخمی
لسبیلہ (انتخاب نیوز) قومی شاہراہ زیروپوائنٹ کے قریب پولیس قیدی وین کوحادثہ 6افرادزخمی ہوگئے ۔حادثہ میں زخمی ہونےوالوں میں 4 قیدی 2پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شامل ہیں۔زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردیاگیاہے۔پولیس کے مطابق قیدیوں کو پنجگور سے گڈانی جیل منتقل کیاجارہاتھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس وین کو حادثہ ٹائربرسٹ ہونے کے باعث پیش آیا۔
Load/Hide Comments


