بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام سالانہ ادبی اور تعلیمی میلہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے کامیابی کے ساتھ اپنے پہلے سالانہ ادبی اور تعلیمی میلے کا انعقاد کیا، جس میں دو پینل مباحثے، ثقافتی اور کتابوں کے اسٹالز، ڈرامہ، ٹیبلو اور ایک دستاویزی فلم شامل تھی۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے تمام سامعین اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس خوشی کی تقریب میں شرکت کی اور ہمیں عزت بخشی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں