وکلاء کا احتجاج رنگ لے آیا،D.J ایسٹ سے متعلق حکمنامہ جاری

کراچی (انتخاب نیوز) سٹی کورٹ میں کئی روز جاری رہنے والا وکلاء کا احتجاج رنگ لے آیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ خالد حسین شاہانی کو فوری طور پر ہائی کورٹ میں رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، رجسٹرار عبدالرزاق کے دستخظ کے ساتھ جاری حکمنامے کی کاپیاں چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری لاء، سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی، ہوم سیکریٹری، اے جی سندھ، ڈائریکٹر جنرل سندھ جوڈیشل اکیڈمی، دونوں انسپکشن ٹیموں کے ممبران ودیگر متعلقہ حکام کو ارسال کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں