اسرائیلی فوج کا ڈرون طیارہ شمالی غزہ کی پٹی میں گر کر تباہ

تل ابیب (انتخاب نیوز) اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون منگل کی کو شمالی غزہ کی پٹی میں گر کر تباہ ہو گیا۔ذرائع نے عندیہ دیا کہ طیارے کے گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے قابض جائزہ لے رہی ہے۔غزہ کی پٹی کے کھلے علاقوں میں قابض فوج کے جاسوس طیاروں کے گرنے کے بار بار واقعات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی جاسوسی کی کارروائیوں کے جواب میں مزاحمتی سرگرمیوں کی دھمکی دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں