کوئٹہ، چشمہ اچوزئی سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ رڈ چشمہ اچو زئی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


