خضدار، جعفر آباد میں دیوار گرنے سے بچہ ملبے تلے دب کر جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار کے علاقہ کلی جعفرآباد میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، اطلاعات کے مطابق کلی جعفرآباد میں دیوار گرنے سے معصوم بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، مقامی انتظامیہ حادثہ کے متعلق تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں