وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی کے نام پر لوگوں کی تذلیل، پٹیل باغ میں پولیس کی خواتین سے بدتمیزی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف کالم نگار راحت ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کا پٹیل باغ میں اپنے وزیر سے ملنے پہنچنے پر پولیس نے سیکورٹی کے نام پر پٹیل باغ کے دکانداروں کا سامان اٹھا دیا، محلے کی خواتین کا راستہ بند کردیا اور بدتمیزی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا اور سیاسی کارکن اس تشدد کیخلاف احتجاج میں فوری شریک ہوں۔
Load/Hide Comments


