ژوب میں نالے کی صفائی کے دوران بچی کی لاش بر آمد

ژوب (انتخاب نیوز) ژوب میں ایک ندی نالے کی صفائی کے دوران بچی کی لاش بر آمد۔ جمعہ کو ژوب کے علا قے گل احسن آقا مسجد کے ساتھ اہل محلہ میں لوگ اپنی مد آپ کے تحت نالے کو صاف کرنے میں مصروف تھے کہ فیروزہ نامی بچہ بچی کی لاش ملی جسے با ہر نکا ل کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں