اعلیٰ حکام نے ہمیں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے روکا،ایرانی عہدیدار

تہران:ایرانی حکومت کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی طرف سے کرونا کی ہلاکتوں کی اصل تعداد ظاہر کرنے سے روکنے کے احکامات صادر کیے گئے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں شہری احوال محکمے کے ترجمان سیف اللہ ابو ترابی ایک بیان میں کہا کہ ایران کے انسداد کرونا ہیڈ کواٹر کی ہدایت پر انکا محکمہ رواں سال کے پہلے چند مہینوں کے دوران کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ظاہر نہیں کرسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں