ایرانی جیل میں قید آسٹریلوی برطانوی خاتون ماہر تعلیم کی خودکشی کی کوشش


تہران:ایران کے دارالحکومت تہران کی بدنام زمانہ ایوین جیل میں قید آسٹریلوی برطانوی خاتون کیلی مور گلبرٹ نے خودکشی کی کئی بار کوشش کی ہے۔ وہ جاسوسی کے الزام میں دس سال قید بھگت رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے انسانی حقوق کے کارکن رضا خاندان نے فیس بْک پر اپنے صفحے پر لکھا کہ ایوین جیل سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیلی مور گلبرٹ نے تین مرتبہ خودکشی کی کوشش کی ہے
Load/Hide Comments