کرونا کے باعث برطانیہ میں 4 ہزار قیدیوں کو جیل سے رہاکردیاگیا


لندن:کرونا وائرس ویسے توپوری دنیا کے لیے تباہ کن مسائل لے کرآیا ہے مگر کچھ لوگوں کو اس کا فائدہ بھی ہوا۔ ان میں جیلوں میں قید ہزاروں افراد بھی شامل ہیں جنہیں کرونا کی وجہ سے رہائی ملی۔عرب ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں کرونا کی وجہ سے چار ہزار افراد کو جیلوں سے نکالا گیا۔
Load/Hide Comments