وزیراعظم کا دورہ گوادر، حق دو تحریک کا مزاحمتی استقبالی دھرنا کیمپ قائم

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد، حق دو تحریک کا مزاحمتی استقبال۔ گوادر پورٹ روڈ پرمزاحمتی استقبالی دھرنا کیمپ قائم کردیا گیا۔ حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور حسین واڈیلہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا مزاحمتی استقبال کرنے کیلئے ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔

اپنا تبصرہ بھیجیں