ڈیرہ مراد جمالی، ریلوے اسٹیشن کے قریب بم حملہ
ڈیرہ مراد جمالی (انتخاب نیوز) ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کا گھر کے گیٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ہینڈ گرنیڈ حملے میں گھر کے گیٹ اور گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ہینڈ گرنیڈ حملے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار جائے واقع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ہینڈ گرنیڈ بم حملہ سردار خان شر کے گھر پر کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


