مراکش سے اسپین داخل ہونے کی کوشش میں 18 تارکین وطن ہلاک، درجنوں زخمی
مراکش سے اسپین داخل ہونے کی کوشش میں 18 تارکین وطن ہلاک، درجنوں زخمی
رباط (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش سے اسپین داخل ہونے کی کوشش میں 18 تارکین وطن ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔تارکین وطن کی میلیلا انکلیو داخل ہونے کی کوشش میں دو گھنٹے بارڈر فورسز سے جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں میں مراکش بارڈر فورسز کا بھی ایک اہلکار ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے۔ 100 تارکین وطن زبردستی سپین میں داخل ہو گئے۔
Load/Hide Comments


