سکھر، گیس ڈپو میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
سکھر (انتخاب نیوز) سانگی کے قریب چ نجی ڈپو پر ایل پی جی گیس ڈپو پر آگ لگنے کے باعث 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جھلس کر جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی نعشیں ایمبولینس کے ذریعے تعلقہ اسپتال پہنچادی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ سے کئی افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ آگ کیسے لگی پولیس حکام واضح نہیں کرپارہے ہیں۔
Load/Hide Comments


