چاغی، لیویز کی کارروائی، جعلی پاکستانی کرنسی اور گاڑی برآمد، تین افراد گرفتار
چاغی (انتخاب نیوز) چاغی میں لیویز کی کاروائی ،جعلی پاکستانی کرنسی اور گاڑی بر آمد کرکے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ لیویز کے مطابق منگل کو چاغی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے تین افراد جعلی پاکستانی کرنسی بر آمد اورایک مسروقہ گاڑی بر آمد کرکے تین افراد کو حراست میں لے لیا ، لیویز ذرائع کے مطابق قبضے سے 6 لاکھ سے زائد جعلی کرنسی بھی برآمد کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


