بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں تیزی آ گئی ہے، چھ کیسز رپورٹ ہوئے

کوئٹہ ((انتخاب نیوز)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں تیزی آ گئی ہے، چھ کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 4 اضلاع میں 183 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن کے نتیجے میں 6 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 3 اعشاریہ 2 فیصد اور کوئٹہ میں 6 اعشاریہ 1 فیصد ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں