کوئٹہ ،علمدار روڑ پر ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی سمیت قیمتی سامان سے محروم

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقےعلمدار روڑ اور ہزارہ ٹاون کے درمیان راستے میں مختلف مقامات پر لوگوں سے گن پوائنٹ پر نقد رقم ، موٹر سائیکل ، اور موبائل فونز چھینے کی تعداد میں اضافے کے باعث تشویش ناک صورت حال پیدا ہو گئی ہے ، شہری سراپا احتجاج ہے کہ
اعلی احکام ان واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں