خضدار، نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

خضدار (انتخاب نیوز)خضدار کے علاقے آزادی چوک کے قریب سروس دکاندار نے خود کو گولی مار اپنے زندگی کا خاتمہ کردیاہے خضدار پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا ہے ابتدائ طور پر خود کشی کی اصل معلوم نہ ہوسکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں