خضدار میں فلڈ کنٹرول روم قائم، تین شفٹوں میں چوبیس گھنٹے کام کرے گا
خضدار (انتخاب نیوز) حالیہ بارشوں کے پیش نظر کمشنر قلات ڈویژن داؤد خان خلجی کی ہدایت پر کمشنر قلات آفس بمقام خضدار میں فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جو کہ تین شفٹوں میں چوبیس گھنٹے کام کرے گا۔ کسی بھی ایمرجنسی یا سیلابی صورتحال میں فوری مدد کے لیئے فلڈ کنٹرول روم سے فون نمبر 0848920018 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Load/Hide Comments


