لاپتہ افراد کے معاملے سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہاشم نوتیزئی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) لاپتہ افراد کے معاملے سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے، مراعات، منسٹری وغیرہ سے ہمیں کوئی محبت نہیں، ہمارے بلوچستان کے جتنے بھی مسائل ہے انہی کو حل کرنا ہوگا، وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی کا حکومت کو دوٹوک جواب۔

اپنا تبصرہ بھیجیں