نائجیریا میں جیل پر شدت پسندوں کا حملہ، سیکڑوں قیدی فرار

ابوجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نائجیریا کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جیل پر حملے کے بعد تقریبا 300 قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔تاہم جیل حکام نے دعوی کیا کہ فرار ہونے والے بیشتر قیدیوں کو واپس حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں