وزیراعظم سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو نے لاہور میں ملاقات کی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک باہمی مفادات کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں