دکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
دکی:غریب آباد کے علاقے کلی حاجی انار کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی پولیس کے مطابق فائرنگ سے عبدالکریم ولد سمندر قوم دادخیل ناصر موقع پر جاں بحق ہوگیا لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔پولیس کے مطابق وجہ عناد رکشہ چھیننے کا تنازعہ ہے۔ڈاکٹر کے مطابق مقتول کے جسم پر چھریوں اور گولی لگنے کے نشانات ہیں۔
Load/Hide Comments


