حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں ناجائز تجاوزات خلاف کارروائی کا آغاز کردیا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں ناجائز تجاوزات خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی سربراہی میں مخلتف ٹیمیں کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں تجاوزات کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ حکومت بلوچستان کوئٹہ میں متوقع بارشوں کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر ندی نالوں اور پانی کی قدرتی گزرگاہوں میں قاہم تجاوزات کے خلاف کاروائیوں میں تجاوزات کو مسمار کردیا۔تاکہ بارش کا پانی کے لئے راستہ صاف ہو۔عوام سے بھی ان ٹیموں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے ۔
Load/Hide Comments


