ضلع قلعہ عبداللہ،ڈیم میں 11سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیم میں 11سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کے کلی لیرئی کاکوزئی میں گڑنگ ڈیم میں 11سالہ بچہ رفیع اللہ ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


