جبری گمشدگیوں کیخلاف قائم کمیٹی لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات کرے، نصر اللہ بلوچ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) چیئرمین وائس آف بلوچ مسنگ پرسن نصر اللہ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو حل کرانے کے لیے ضروری ہے کہ کمیٹی چاروں صوبوں کا دورہ کرے اور لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات کےساتھ جبری گمشدگی کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں کے مو¿قف کو بھی سنا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں