کوئٹہ، زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے کلی نوحصار میں زمین کے تنا زعے پر فائرنگ سے کے نتیجے میں زمان مندو خیل نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


