نال میں بے امنی کی صورتحال کیخلاف جے یو آئی کی کال پر شٹر ڈاؤن

نال (انتخاب نیوز) نال خضدار میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ و امن و امان کی بگڑتی ہوئی بدترین صورتحال اور جمعیت علما اسلام کے رہنما میجر محمد رحیم پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی تاحال عدم گرفتاری کیخلاف جمعیت علما اسلام نال کی جانب سے آج مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شٹر ڈاؤن کے باعث تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں