پاکستان کو تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام، نواز شریف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما نواز شریف شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام۔ یہ ٹوئٹ انہوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کیخلاف دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جاری کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں