ماؤں کی قیمت دنیا کے تمام دولت سے کئی زیادہ قیمتی ہے:نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ:چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے ماؤں کا عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ماؤں کی قیمت دنیا کے تمام دولت سے کئی زیادہ قیمتی ہے جو باپ تصورات دیتے ہیں ان پر ماؤں نے سلطنتیں تعمیر کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں