نوشکی،سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ(انتخاب نیوز) نوشکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نوشکی میں خیصار نالے سے مرزا خان نام شخص کی بر آمد کر لی گئی جو کہ دو روز قبل پٹی کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا، لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


