انقرہ، شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم کے 13 ارکان ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کارروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے 13 ارکان مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق علیحدگی پسندوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں کی گئی ایک کارروائی کے دوران پی کے کے کے 13 اراکین ترک کمانڈوز کی طرف سے مارے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں