لوئر مچھلی کے شکار پر نہ جانے کا فیصلہ، پسنی میں ماہیگیر سراپا احتجاج، نہ ماننے والوں کو پابند کیا جائے، مطالبہ

پسنی (نامہ نگار) ماہی گیروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاج، ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ماہی گیر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے رات کو (لوئر) مچھلی کی شکار کو نہ جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کچھ غیر ماہیگیر ماہی گیروں کے اس فیصلے کے خلاف سازش کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان لوگوں کو پابند نہیں کیا جاتا اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں