جیونی حملے کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی وڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ کے معاون بابر یوسفزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنے بیرون ملک بیٹھے آقاﺅں کو خوش کرنے کیلئے سرگرم عمل ہیں، جیونی حملے کی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی وڈیو شائع کی جارہی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
Load/Hide Comments


