کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ : کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے پٹیل روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں