نوشکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ ،حافظ نثار بادینی جان بحق ہوگئے
نوشکی(انتخاب نیوز)عین الدین روڑ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے حافظ نثار بادینی جان بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نوشکی عین لدین روڈ پر مسلح افراد کی حا فظ نثار بادینی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔نوشکی پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی ۔مزید تفتیش نوشکی پولیس کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


