حکومت بلوچستان کاریسکیو اور ریلیف آپریشن میں غفلت کے خلاف ایکشن ، ڈائریکٹر جنرل (MERC)معطل
کوئٹہ (انتخاب نیوز)حکومت بلوچستان کا کسی بھی قسم کی غفلت اور نااہلی پر افسران اور عملے کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کا غفلت پر افسران کے خلاف ایکشن کا فیصلہ، محمد اصغر ، ڈائریکٹر جنرل، میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سنٹر (MERC)کو معطل کر دیا ۔اسفندیار بلوچ، سی ای او PPHI کو MERC کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
Load/Hide Comments


