ندی نال کور پر بہہ جانیوالے حفاظتی بند دوبارہ تعمیر کیے جائیں، اہالیان

نال (انتخاب نیوز) نال اہلیاں ڈھل چنال نے ڈی سی خضدار اے سی نال ودیگر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تیغاپ ایریا میں ندی نال کور کے پانی کو کنٹرول کرنے کیلے تین حفاظتی بند تعمیر کیے تھے جسکی وجہ سے ندی نال کور کا پانی تین حصوں میں تقسیم ہوتا تھا حالیہ مون سون کے بارشوں کی وجہ سے نال کور ندی نے حفاظتی بندوں کو بہی کر لے گیا جسکی وجہ سے ڈھل چنال۔ڈھل دین محمد ودیگر علاقوں کو کافی نقصان کا خدشہ لہزا وہ ایمرجنسی میں تیغاپ ایریا میں تینوں بندواں کو تعمیر کرکے علاقے کو مزید نقصان سے بچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں