حکومت بلو چستان نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) حکومت بلو چستان نے9ویں اور 10ویں محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو حکومت بلو چستان نے اپنے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ میں 8اگست 9ویں محرم اور 9اگست 10ویں محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں