5دن میں طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار

پاکستان میں 5 دن میں طبی عملے کے مزید 257 ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ملک میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کی تعداد بڑھنے سے مریضوں میں بھی تیزی سے اضافہ سامنے آرہا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے 5 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 11 ارکان جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


