لیفٹیننٹ جنرل سرفراز اور دیگر کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب پر سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن
کوئٹہ (انتخاب نیوز) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں۔ سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن کرکے حادثے میں جاں بحق افراد کو اظہار عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر سول سوسائٹی کی جانب سے خواتین اور بچے بھی شریک تھے۔
Load/Hide Comments


